اداریــــہ
مضراب نوشاد مومن 6
دریچہ امیر حمزہ 11
شعور و ادراک (مضامین)
جدید نظم کا تنقیدی کلامیہ ڈاکٹر رفیق سندیلوی 14
مزاحمتی ادب اور اسکی تشریحات نعیم بیگ 24
خطباتِ اقبال اور دانش عصر حاضر محمد حمید شاہد 34
اچھی نظم کی فکری ساخت: ارسطو سے دریدا تک ڈاکٹر ابرار عمر 40
جغرافیائی تنقید: تعارفی مطالعہ ڈاکٹر عبدالعزیز ملک 50
اردو افسانے پر مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا کے اثرات ڈاکٹر تہمینہ عباس 56
صوفی شیخ شاہ کفایت اللہ کی مثنوی ’ وِدّیادھر‘ .... احسان قاسمی 61
غزل رنگ شہپر عادل حیات 75
اصغر علی انجینئرکی تنقید نگاری رغبت شمیم ملک 92
حیات سعدی ؔمیں ہندوستانی اقدار کی جھلک محمد مستعم رضا 99
فکر و آہنگ (نظمیں)
محمد سلیم الرحمٰن/رفیق سندیلوی / احمد رشید /فہیم شناس کاظمی/
رخسانہ صبا/صابر/احمد نعیم/ایم ۔ایچ۔تابش ردولوی/نیر رانی شفق
اسلوب و بیان (افسانے)
شکاری کی جھیل علی اکبر ناطق 132
ابا کا صندوق ناصر عباس نیّر 141
تجزیہ:ناصر عباس نیّر کا افسانہ ابا کا صندوق منیر احمد فردوس 177
غمزدہ سنتروں کی سر زمین (ہندی سے اردو ترجمہ ) ڈاکٹر فیضان حسن ضیائی 183
ناول-پالنہار (پہلی قسط) غافر شہزاد 189
جمال و کمال (غزلیں)
رفیع الدین راز/شہرام سرمدی/وقار زیدی/رضیہ سبحان/اجمل نیازی/ خان حسنین عاقب/عادل رضا منصوری/ڈاکٹر آفتاب عالم قریشی/ صبیحہ سنبل علیگ/رمضان علی سحر/رہبر پرتاپ گڑھی/رونق حیات/ شاہین فصیح ربانی/سید خادم رسول عینی/ڈاکٹر زبیر فاروق العرشی/خالد عبادی
نیاقلم نئی تحریریں
افسانوی ادب کا ارتقائی سفر ڈاکٹر سیدہ 246
پروفیسر محمد سلیمان : احوال و آثار ڈاکٹر صفیہ فاطمی 254
’’ ترجمانِ نفسیات ۔ عصمت چغتائی ‘‘ ڈاکٹر صبیحہ شمیم 261
امداد امام اثرؔ: ایک عمومی جائزہ ڈاکٹر غزالہ فردوسی 266
عرب ناول نگار نوال السعداوی کے نسوانی تصورات کا اک جائزہ ڈاکٹر سیدہ مہپارہ بیضاء 272
دھند میں اُگا پیڑ: موضوع و اسلوب غزالہ ہاشمی 281
حسین الحق کا افسانہ: ’’وقنا عذاب النار‘‘ محمد اسلم آزاد 287
مولانا ابوالکلام آزاد کی شاعری پر تحقیقی نظر محمد ابو بکر 291
ہندوستانی ادبیات میں پروفیسر احمد علی کی اولیت زینت پروین 293
ابوالکلام قاسمی کی غالب تنقید منیرہ محمدی 300
مولانا مظہر الحق تعلیم نسواںتحریک کے معمار وحیدہ خاتون 306
سارن کے چند شعرائے اصنامیان سعدیہ پروین 313
شبر امام بحیثیت ناول نگار افضل علی 320
کانچ کا بازی گر: ایک تجزیاتی مطالعہ زینب حسن انصاری 327
نند کشور و کرم کی افسانہ نگاری ناظر انور 331
نئے خیالی جزیرے کا جویا شاعر:سید احمد شمیمؔ محمد صابر رضا 338
بیسوی صدی کے اہم ماہرین ترجمہ اوران کے نظریات محمد شاہد 346
مطالعے کی میز سے (تبصرے)
تیسرے قدم کا خمیازہ صاحبِ نظر: ڈاکٹر عبدالسمیع 354
جرنیلی سڑک صاحب نظر: حذیفہ ایوبی 358
غزال آنکھیں چراتے ہیں صاحب نظر: ڈاکٹر زرنگار یاسمین 362
نمی رقصم صاحب نظر: معصوم مرادآبادی 366
آخری سلام
انسان اور انسانی زندگی کا شاعر :جمال اویسی ڈاکٹر مجیر احمد آزاد 370
فاروق سید: اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا معصوم مرادآبادی 381