اداریــــہ
مضراب نوشاد مومن ۶
شعور وادراک (مضامین)
ادبی تخلیق کے اَن دیکھے زاویے سعادت سعید ۹
شاعری: نسل انسانی کی مادری زبان پروفیسر ناصر عباس نیر ۱۷
ارتقائی علوم اور سماجی تبدیلیاں ناصر اقبال ۲۴
ہندوستان میں قرون وسطیٰ کی مہروں کا اجمالی جائزہ ڈاکٹر منتظر علی ۲۸
ظہیر انور کا تحقیقی کارنامہ ’’بنگال میں اردو تنقید کی تاریخ‘‘ محمد مجید بیدار ۳۸
فـکر وآہنگ (نظمیں) ۸۲
اقتدار جاوید/افضال احمد سید/علی محمد فرشی/عارف اختر نقوی/گلناز کوثر/
انجلاء ہمیش/پرویز شہریار/ قیصر زماں ۵۷
اسلوب وبیان (افسانے)
ضیغمِ سرخ ( ناول) باب اول و دوئم سید محمد اشرف ۵۸
آنکھ مچولی (افسانہ) محمد حمید شاہد ۸۲
جمال و کمال(غزلیں) ۱۲۰
پروفیسر سحر انصاری /عین تابش/وقارزیدی /ارشد عبدالحمید /تہذیب حافی/
ڈاکٹر قمر صدیقی /اشہر ہاشمی/کلیم حاذق/سہیل ارشد/صبیحہ سنبل /ڈاکٹر عادل حیات/
معراج احمد معر اج/وقیع منظرؔ /مکرم علی نادم/شکیل سہسرامی/فیض الامین فیض ۱۰۳
نیاقلم نئی تحریریں
اردو احتجاج سے آزادی تک ڈاکٹر انوپما پول ۱۰۴
پروفیسر مظفر شہ میری بہ حیثیت ِنقاد : سرسری جائزہ ڈاکٹر ایس۔خواجہ پیر ۱۱۵
غلام رسول مہر کی غالب شناسی کا تنقیدی جائزہ اسعداللہ ۱۲۲
شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری ڈاکٹر شاہین سلطانہ ۱۲۸
شادؔ کی مرثیہ نگاری کے امتیازی پہلو ڈاکٹر محمد وسیم رضا خاں ۱۳۴
’’سگ گزیدہ‘‘ جدیدعہدکاعکاس ڈاکٹرقیصررضا ۱۴۲
نور محمد یاس ؔ بھوپالی کی شعری کائنات پر ایک نظر محمد مستقیم رضا ۱۴۵
فن ِچار بیت میں مرادؔ سعیدی کا اختصاص محمد باقر حسین ۱۵۶
مولانا آزا د ؔ اور سیاسی دانشوری مجتبیٰ حسن صدیقی ۱۶۱
انتظار حسین کے افسانوں میں ہجرت کے مسائل کفیل احمد ۱۶۷
بنگلہ دیش میں مہجری ادب کا ممتاز شاعر — احمد الیاس محمد طیب نعمانی ۱۷۳
ناول بستی کا موضوعی و تکنیکی جائزہ نثار احمدوالو ۱۷۸
جموں وکشمیر میں اُردو صحافت:۱۹۴۷ ء کے بعد جعفر علی خان ۱۸۵
اردو ناول کے فکری رجحانات’ دھمک‘ اور’ مکان ‘کے حوالے سے جنید احمد ڈار ۱۹۴
’’ نالۂ شب گیر:تانیثی شعور کی کشمکش‘‘ صوبیہ رفیق ۲۰۱
پریم چند کے افسانہ ’’کفن‘‘کی نومارکسی قرأت پیرزادہ محمد زاہد ۲۰۹
رسالہ عصری ادب کی نثری تحریروں کا مختصرجائزہ فیاض احمد ۲۲۶
مولانا ابوالکلام آزادکی صحافتی خدمات عائشہ صدیقہ ۲۳۳
تحر یک آزادی ہند کے مجاہد شاعر : مولانا حسرت موہانی مکیش کمار ۲۴۰
معلم کی زندگی میں مثالیت کا کردار ڈاکٹر نسیبہ انظار ۲۴۷
مطالعے کی میزسے(تبصرے)
ڈاکٹر محمد مظاہر الحق حیات و خدمات…ایک جائزہ مبصر: محمد اسرار عالم سیفی ۲۵۳
’’مایا‘‘رنگ بھری چھایا مبصر:ڈاکٹرفہیم شناس کاظمی ۲۵۷
ظفر اوگانوی : ’ بیچ کا ورق ‘ کے افسانے اور تجزیے مبصر : شکیل رشید ۲۶۳
آخری سلام: ضیا ء فاروقی
قطعہ تاریخ وفات پروفیسر سراج اجملی ۲۶۵
مری زندگی کی کتاب میں یہی نقش ہیں مہ و سال کے ڈاکٹر عمیر منظر ۲۶۶
گوشۂ منوّر رانا
انتخاب کلام منوّر ۲۷۱
روبرو:منوّر رانا سے گفتگو ۲۷۹
آپ آسان سمجھتے ہیں منوّر ہونا ( رنگ و آہنگ)
جدید غزل کی آبرو ڈاکٹرانور سدید ۲۹۴
عمر بھر دھوپ میں پیڑ جلتا رہا علامہ اعجاز فرخ ۲۹۶
ماضی کے کینوس پر مستقبل کی تصویر:منوّر رانا فاروق ارگلی ۳۰۰
منور رانا کا شعری کینوس اور ہندوستانی تہذیب شعیب رضا فاطمی ۳۰۸
بے ہجر تی کے دکھ کا شناس نامۂمعکوس ڈاکٹر رؤف خیر ۳۱۵
منور رانا کی غزل کے امتیازات پروفیسراسلم جمشید پوری ۳۲۳
منور رانا:مشرقی اقدار کا علمبردار مابعد جدید شاعر سہیل ارشد ۳۳۱
نامہ بنام منور رانا:ایک تنقیدی مطالعہ ڈاکٹر عمر غزالی ۳۳۴
منور رانا کی غزل کا تخلیقی مزاج ڈاکٹرعادل حیات ۳۴۶
میرے ٹانکے ہوئے ہر قافیے کو یاد رکھیے گا عبدالحئی ۳۵۶
باکمال شاعر اور عمدہ نثر نگار:منوّرراناؔ ڈاکٹر جاں نثار عالم ۳۶۲
منور رانا کی شعری کائنات ڈاکٹر مشکور معینی ۳۷۴
منور راناؔکی شاعری میں عصری و سماجی عناصر ڈاکٹر نہال احمد انصاری ۳۸۱
شہر ادب میں منّوررانا کی مقبولیت کا راز ڈاکٹرمحمد شمشیر عالم ۳۸۹
آسان لفظوں میں بڑی بات کہنے والا شاعر سیفی سرونجی ۳۹۶
منور رانا- مقدس رشتوں کا پاسدار ڈاکٹر محمد فاروق اعظم ۳۹۹
منور رانا کے شعر وادب میں تصور موت و حیات رفیعہ نوشین ۴۰۴
منور رانا: موجودہ شعری منظر نامے کا منور نام سراج زیبائی ۴۰۹
عصری حسیت اور انسانی نفسیات کا قدر شناس محمد عادل ۴۱۳
’’ لفظوں کا جادوگر منورؔ رانا : سخن سرائے کے دریچے سے ‘‘ ڈاکٹر صبیحہ شمیم ۴۱۸
منور رانا عوامی مسائل کا ترجمان ڈاکٹر نشاط کوثر ۴۲۷
منور رانا----شخصیت اور فن ڈاکٹر احسان اللہ دانش ۴۳۴
منور راناؔکی بلند قامت شخصیت ڈاکٹر محمد مجاہد حسین ۴۳۹
چل دیئے ہم تو میسر نہیں ہونے والے (یادیں باتیں)
منور رانا : زمین کی خوشبو اور جڑوں سے
نیا لہجہ دریافت کرنے والا مہاجر – مشرف عالم ذوقی ۴۴۶
منوررانا: مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے معصوم مرادآبادی ۴۵۲
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی عبد السلام عاصم ۴۵۶
منوررانا: اردو شاعری کی ہم عصر مقبولیت کا استعارہ صفدر امام قادری ۴۵۹
’آپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا ‘ شکیل رشید ۴۶۳
منّور رانا نے جب ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ ٹھکرایا ڈاکٹر سیّد احمد قادری ۴۶۵
منوّر رانا-کچھ یادیں، کچھ باتیں کلیم حاذق ۴۶۹
منور رانا : ایک عہد ساز شاعر فخرالدین عارفی ۴۷۵
’’کوئی اور منور نہیں آنے والا‘‘ وسیم ملک ۴۷۸
منور رانا کی نثر ی شاعری غوث سیوانی ۴۸۲
منوررانا:بے باکی کا علم بردار ندیم ہاشمی ۴۸۵
منظر ؔ سے منورؔتک ابن نثار ۴۸۸
زندگی کی دھوپ اور احساس کے پھولوں کا شاعر:منور راناؔ شاہینہ پروین ۴۹۶ قطعات ِ تاریخ ِ وفات ِ منوّر رانا تنویر پھولؔ ۵۰۳
قطعہ تاریخ وفات منورؔرانا،۱۴۴۵ھ غیاث انور شہودی ۵۰۴